تیرہ (13) خوب صورت گھر کے پچھلے حصے کے پول

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Interior the swimming pool of Katrina Antonovich, Luxury Antonovich Design Luxury Antonovich Design Kolam Renang Gaya Mediteran
Loading admin actions …

سائوتھ افریقہ میں اب بھی یہاں ہمیں سب سے زیادہ آرام دہ بنانے کے لیے(ٹھیک اسےبہت گرم) باہر کا درجہ حرارت اور حقیقت یہ ہے کہ چند ماہ کے وقت کے بعد زیادہ روشنی ہو گی۔ خوش قسمتی سے ہمارے پاس تفریحی سر گرمیاں ہیں جن میں سے منتخب کرنا ہے۔ گوشت بھوننے والا چولہا،دوستوں کے ساتھ باہر جانا،کیمپنگ،ساحل سمندر پر جانا آپ نام بتا سکتے ہیں یا پھر ہم گھر میں رہ کر مستی گپ شپ کر سکتے ہیں اور ہمارے پاس گھر میں مستی کے لیے ایک چیز ہے۔جی ہاں سوئمنگپول ابھی رہتا ہے  جو کہ ایک بہترین چیز ہے جسے گھر میں شامل کیا جا سکتا ہے۔یہ گرم اور مربوط اوقات کے دوران ایک جنت جیسی جگہ ہے لیکن یہ سماجی دعوتوں میں بھی خاصی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

آئیے تیرہ(13) شاندار تالابوں کع دیکھتے ہیں حوصلہ افزائی کے لیے۔کیا ہم دیکھیں

1۔ یہ پرانی شکل(کلاسک) پول نہ صرف گھر کے پچھواڑے میں رنگ بھرتا ہے اس کے منحنی خطوط بھی گھر کے سیدھے ڈیزائن کو حیران کن حد تک دلکش بناتا ہے

Soleo Skimmer, Soleo Soleo Kolam Renang Modern

2۔ کچھ شکل/خیال یا تصور کبھی کسی کو تکلیف نہیں دیتے۔یہ متاثر کن تخلیق تصویر میں کچھ رنگوں کا اضافہ کرتی ہے اور موزیک ٹائلز(فنکاری والی ٹائلز) کی سطح کو بھی نکھارتی ہے.

3۔ ہم شرط لگا سکتے ہیں کہ یہ تیرتی ہوئی خوبصورتی جو کہ پتھر کے ستون اور تازہ باغ سے گھری ہوئی ہے ہر ایک کو پر وقار (شاہانہ) محسوس ہوگا۔

آپ کے تالاب کی ایک پیشہ ور رابطے کی ضرورت ہے (یا باتھ روم یا کچن… )؟  یہاں ہمارے ماہرین کی رینج چیک کریں.

4۔ پانی کی کچھ خاص خصوصیات پر سکون احساس اور آواز کے لیے۔

5۔ یہ پتھر سے ڈھکے پول کا منفرد متحرک (حرکت کرنے والا) فرش اور قدم (steps) جو کہ مکمل طور پر چھت میں غائب ہو جاتے ہیں ایک بٹن دبانے سے۔

6۔ ہمیں ہیمپٹن سٹائل پسند ہے۔اس پچھواڑے کی خوبصورتی بہترین لگتی ہے اور دلکش جگہ ہے آرام کے لیے۔

7۔ زندگی میں باقی سب کی طرح پول (تالابوں) بھی ہمیں انتخاب پیش کرتے ہیں۔اور ایک سادہ بلاک کی شکل کا جو یہاں ہے اس میں توجہ کرنے کی خاصیت اتنی نہیں ہے جتنی اس مڑی ہوئی تخلیق میں ہے

8۔ یہ ایسا ہے کہ اس پچھواڑے میں جیسے کسی پریوں کی کہانیوں میں چل رہے ہوں جیسے ایک بل دار طرز کا تالاب(پول)،پیدل چلنے والا پل،کنکریوں کے نشان، اور دل فریب پودوں،جھاڑیوں اور درختوں کا مجموعہ۔

9۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھف کا تالاب(پول) نفیس پھیلا ہوا اور جدید ترین انداز میں بنانا ہو تو ہم آپ کو فولادی(سٹیل) ساخت کی خوبصورتی کو بنانے کی تجویز کرتے ہیں۔

Berndorf Bäderbau Stainless Steel Private Pool (Bavaria, Germany) homify Kolam Renang Modern

10۔ یہ وسیع پول(تالاب) گھر کی ساری طرف فریم کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ یہ بہترین گود کی مشق ہے۔

homify Kolam Renang Gaya Country

11۔ سائز ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ صرف دیکھئیے کہ کس طرح یہ چھوٹا سا معمولی تالاب ترتیب اور انداز کی وجہ سے دل خوش کر دیتا ہے۔

12۔ تمام ارد گرد کی غیر جانب دار جگہیں یا زمین کے رنگ کے ساتھ تالاب بہت زیادہ ٹھنڈا اور اپنی طرف متوجہ کرنے والا ہے

13۔ اگرچہ اس کی تخلیق کسی قسم کی غوطہ خوری یا گودی مشق ۔اسکا نمایاں انداز اور شاندار نقطہ نظر اسے ہماری بہترین پسند بناتا ہے

بہت زیادہ جگہ سے نہیں نوازا گیا؟؟کوئی مسئلہ نہیں۔ تالاب کی ان تجاویز کو دیکھیں چھوٹے باغوں کے لیے

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah