گھر ڈیزائن کرنے کا منصوبہ: قصر حیات

Resham Ejaz Resham Ejaz
homify
Loading admin actions …

قصر حیات ایک دو منزلہ گھر ہے۔ اِس کی تعریف اِس کے قدیم ڈیزائن، جدید باریکیوں، رنگ اور بیرونی حصے کی مدد سے کی جا سکتی ہے، جو لکڑی کی کھڑکیوں سے ہم آہنگ ہے۔ شیشوں کا متاثر کن کام ایک روشن اور جدید اندرونی حصہ بناتا ہے۔ یہاں کھانے کے کمرے پر خاص توجہ دی جانی چاہیے جس میں ایک بڑی سی کھانے کی میز ہے جس پر سارا خاندان بیٹھ سکے۔ اِس سے باہر نکلیں تو بالکونی نظروں کے سامنے آتی ہے جہاں سے سورج کی روشنی باغ کے ساتھ ساتھ رہنے کے کمرے اور باورچی کھانے کو بھی منور کرتی ہے۔ نچلی منزل پر موجود ایک چھوٹا سا کمرا جس کے نزدیک ہی غسل خانہ بھی ہے، بوقت ضرورت مہمانوں کے کمرے یا آفِس کا کام کرنے والے کمرے کا کام دے سکتا ہے۔ گھر کے مکینوں کی آسانی کے لیے اِس میں بہت سی جگہیں تعمیر کی گئی ہیں ( جیسا کہ 2 گاڑیوں والا گیراج، بوائلر روم، کپڑے دھونے کا کمرا اور ایک اسٹور )، اِس کے علاوہ سامان رکھنے کے لیے بھی بہت سی جگہ بنائی گئی ہے۔ پہلی منزل پر ماں باپ کا کمرا، بچوں کے لیے تِین کمرے اور ایک باتھ روم ہے۔ مرکزی خواب گاہ میں علیحدہ ڈریسنگ روم اور اٹیچڈ باتھ روم ہے، جو گھر کے مکینوں کو آرام دہ ماحول دیتا ہے۔ اور جہاں موجود شیشے کی بڑی بڑی کھڑکیاں نہایت پرکشش نظر آتی ہیں۔ اِس منصوبے کو اِس طرح بنایا گیا ہے کہ آپ دونوں منزلوں پر اپنی مرضی کے مطابق کمروں کی ترتیب بدل سکتے ہیں، اِس کے علاوہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق کمروں کا حجم اور تعداد بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ 

اِس گھر کا رقبہ ہے : 181۔ 89 مربع میٹر + گیراج 37۔ 76 مربع میٹر + 7۔ 90 مربع میٹر بُوائِلَر روم   

 archon.pl/projekty-domow/projekt-willa-oliwia-m51e9551c894d5

مکمل حجم : 8۔ 66 میٹر / 181۔ 89 مربع میٹر ( اونچائی / رقبہ )

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

منصوبہ: قصر حیات

homify

یہاں ایک اور دلچسپ منصوبہ دیکھئے: گھر ڈیزائن کرنے کا پراجیکٹ۔

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah