ان ۱۹ پارکوں کے ڈیزائن دیکھنے کے بعد آپ لازمی اپنا باغیچہ تبدیل کرنا چاہیں گے

Farheen Farheen
//SALON DE PROVENCE//Jardin inspiration jardin mexicain, CONCEPTUELLES PAYSAGE ET DECORATION CONCEPTUELLES PAYSAGE ET DECORATION Taman Modern
Loading admin actions …

باغیچے لگانا بہت سے لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے۔ انکی آنکھوں کو تراوت ملتی ہے جب وہ مختلف پودوں اور جھاڑیوں کو برھتا دیکھتے ہیں۔ تو پھر ہم کیوں نا اپنے گھر میں ایک باغیچے کا اضافہ کریں اس سے ہمیں اپنی روزمرہ کی تکلیفوں سے نجات ملتا ہے اور ہم ذرا اپنی مصروف زندگی میں سے تھوڑا وقت قدرت کے لیئے نکال پاتے ہیں۔

آج کے اس مضمون میں ہم ہومی فائی پر موجود ایسے گھروں کی تصویریں لائے ہیں جن کے باغیچے کمال ہیں۔ ان تمام تصویروں کو ایک جگہ جمع کردیا ہے جن سے آپ کو مختلف تجاویز ملیں گی۔

ان تصویروں کو جو ہومی فائی کے پروفیشنلز نے لی ہیں انکو دیکھیں اس سے آپکو احساس ہوگا کہ کم جگہ میں ایک خوبصورت اور بصری دعوت کا اہتمام کر سکتے ہیں تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان خوبصورت تصویروں پر

۱۔ گھر کے دروازے پر پھولوں اور جھاڑیوں کا امتزج

modern oleh homify, Modern

۲۔ گرین زون کا تعین کریں

۳۔جب آپکے پاس ایک چھوٹا سا باغیچہ ہو تو وقت ہے اس سے فائدہ اٹھانے کا، ایک ہری بھری جگہ بنائیں اور دوستوں کے ساتھ وقت بتائیں

۴۔ صحرائی باغیچہ ہمیشہ خوبصورت رہتا ہے

۵۔چھوٹا لیکن شاندار باغیچہ

۶۔لکڑی اس کہانی کا ہیرو ہے، ذرا سیٹ اور دیوار کے درمیان موجود ہرے حصے کو تو دیکھیں

Contemporary Garden Design Balham homify Taman Modern

۷۔جب اسکوئر میٹر ایک مسئلہ نہ ہو تو

۸۔ایک شاندار راہداری

۹۔پہاڑی سڑک بہت سے پتھروں کے ساتھ

۱۰۔ پتھروں کے پینلز

۱۱۔لابی میں ایک چھوٹا باغیچہ

۱۲۔ خوبصورت پچھلا حصہ پتھروں کے ساتھ

۱۳۔لیونگ روم کے ساتھ ملا ہوا باغیچہ

۱۴۔راہداری پر چھوٹا سا باغیچہ

۱۵۔پچھلے صحن میں بہت سے پودے

۱۶۔صحن میں خوبصورت روشنی

۱۷۔چھوتا باغیچہ جس مین سب ہے

۱۸۔راہداری کو سجائیں

۱۹۔باغیچہ جو ہر جگہ فٹ ہوجاتا ہے

اگر آپکو یہ پسند آیا تو یقینا آپکو یہ مضمون بھی پسند ائے گا: ۶ آسان طریقے اپنا باغیچہ بنانے کے

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah