پندرہ چھوٹے اور آرام دہ گھر

Farheen Farheen
homify Rumah prefabrikasi OSB
Loading admin actions …

ہمارے پسندیدہ گھر عموما وہ ہوتے ہیں جن میں بڑے بڑے صحن ، برآمدے اور کھلی  جگہیں ہوں لیکن آجکل بڑے گھر فعال ثابت نہیں ہوتے۔ چھوٹے گھروں کو بنانا اور ان کو مینٹین کرنا آسان ہوتا ہے انکی صفائی ستھرائی آسان ہوتی ہے۔ گھر چھوٹا ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ گھر بہت ہی تنگ ہو۔ حقیقتا آج کا ہمارا مضمون پڑھنے کے بعد آپکو اندازہ ہوجائے گا کہ چھوٹے گھر بھی شاندار اور آرام دہ ہوسکتے ہیں تو آئیے وقت کا ضیاع کیئے بغیر شروع کرتے ہیں۔

۱۔ سورج میں ڈوبا ہوا

homify Rumah pedesaan

ایک شاندار اور حیران کن بنگلہ جو کہ چھوٹے سے اسکوئر میں تعمیر شدہ ہے۔ بہترین اسٹکچر اور ٹیرس کے ساتھ۔ بے حد آرام دہ

۲۔ زمینی لیکن جدید

دیہاتی لکڑی کا بنا ہوا گھر، دیہاتی لکڑی کے صحن کے ساتھ اور لکڑی کے جدید انٹریئر کے ساتھ بہترین

۳۔ بیچ ہاوس کے احساسات

ایک چھوٹا سا کاٹیج ایک شاندار انٹریئر کے ساتھ ۔ اسکی کھڑکی کو ضرور دیکھیں

۴۔ایک جدید ماسٹر پیس

کنکریٹ، شیشے اور پتھر کے استعمال گھر کو ایک نئی شخصیت بخشتا ہے

۵۔ شیشے کی دیوار

ایک شاندار چھوٹا لیکن فعال اور جدید گھر

۶۔ ایک جگہ کے بیچ

homify Rumah Minimalis

ایک شاندار سفید ڈبے نما گھر قدرت کے بیچ میں بنا ہوا

۷۔ جدید کنٹری اسٹائل

لکڑی اور شیشے کا امتزاج ہمیشہ بہت خوبصورت لگتی ہیں

۸۔ چھوٹا لیکن بڑا اثر

لکڑی کے پردوں نے اس گھر کو مزید شاندار بنا دیا ہے

۹۔بے حد شاندار

伊奈小針のいえ, arc-d arc-d Rumah Modern

صرف ایک ڈیزائن کے فرق نے گھر کو کتنا شاندار بنا دیا ہے

۱۰۔چھوٹا لیکن کافی

homify Rumah Modern Batu Bata

یہ ماحول دوست گھر بلکل قدرتی میٹریلز سے بنا ہوا ہے یہ اندر رہنے والوں کی مثبت توانائی جگاتی ہے

۱۱۔ایک گڑیا کے گھر سے مشابہ

homify Rumah prefabrikasi OSB

اس گھر کا ایریا صرف ۶۵ اسکوئر فٹ ہے۔ تھوڑی تعمیراتی کاسٹ کے ساتھ ایک شاندار صحن والا گھر

۱۲۔سادگی میں خوبصورتی

ایک جاپانی اسٹائل کا گھر، جو کہ نہایت آرام دہ کلاسی اور جدید ہے اور تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔

۱۳۔ چھوٹا لیکن پرسکون

یہ کنٹینر والا گھر ایک خاندان کی تمام سہولیات کو مدِ نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔

۱۴۔کلاسی سفید اور لال

یہ امتزاج بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور ہر چھوٹے گھر پر ججتا ہے

۱۵۔سادگی سب سے بہتر ہے

homify Rumah prefabrikasi

کبھی کبھی تھوڑا بھی بہت ہوتا ہے۔کتنا شاندار اور آرام دہ ہے اور سامنے کے حصے کا شاندار نیلا رنگ کمال ہے

تھوڑے اور گھر دیکھیں : چھوٹے گھر جو آپکو چاہیے ہوتے ہیں

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah