2018 میں غسل خانوں کے جدید اور دلکش رجحانات

usranaz usranaz
Antique Crackle Metro Tiles, Walls and Floors Ltd Walls and Floors Ltd Dinding & Lantai Gaya Klasik Keramik
Loading admin actions …

2018 اپنی جھلک دکھا رھا ھے لیکن خوش قسمتی سے ابھی اتنی دیر نہیں ھوئی کہ ہم باقی کے پورے سال کے لئے گرم اور پُرجوش رجحانات کو اپنایا نہ جاسکے۔ اس لئے اگر آپ کا غسل خانہ تھوڑا بہت گندا ھے تو یہ صرف اس وجہ سے ھے کیوں کہ اب یہ پرانا ھو چکا ھے۔

ٹھیک ھے اب ذیادہ دیر نہیں۔ اپنے آپ کو 2018 کے مطابق اپنانے کا وقت آ گیا ھے۔یہاں پر آپ کے لئے ایسی تجاویز پیش کی جا رہی ہیں جس سے آپ اپنے غسل خانہ کو جدید ،سٹائلش اور دلکش انداز میں تخلیق کر سکتے ہیں ، تو دیر کس بات کی۔ چلیں آیئے! ان تجاویز پر ایک نظر ڈالتے ہیں

1.. دیواری شیلفیں

Apartment Renovation homify Kamar Mandi Modern bathroom design,modern bathroom,bathroom tiles

غسل خانے کے دیوار میں  کشیدہ کی گئی شیلفیں نہ صرف باتھ روم میں استعمال ھونے والے لوازمات کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال ھوتے ہیں بلکہ ان میں آرائشی ٹکڑوں کو بھی دلچسپ انداز میں سجایا جا سکتا ھے۔خاص طور پر جب ایک ماہرانہ طرز پر ان میں روشنی کو نصب کیا جائے۔

2. چھت میں نصب شاور

2018 میں ایک منفرد سٹائل چھت میں نصب شاور کا استعمال ھے۔ اب آپ مکمل شاور کے نیچے نہا کر ایسا لطف اٹھا سکتے ہیں جیسے کہ بارش میں بھیگ رھے ہوں۔ یہ واقعی کمال کی تجویز ھے جو 2018 میں مقبول ھو جائے گی۔

3. شاور میں بارش کا مزہ

اپنے غسل خانے میں نہانے کے لئے بارش کی بوندوں کا مزہ حاصل کریں۔ شاور کو سر کے عین اوپر نصب کرہیں اور جدید اور دلکش انداز میں غسل خانے کو سجانے کے ساتھ ساتھ بارش کا مزہ حاصل کریں۔

4. معیاری فرنیچر

2018 کے غسل خانے کے لئے معیاری فرنیچر کا انتخاب کریں۔ اس لئے اپنے غسل خانے کے لئے دلکش اور جدید انداز کے فرنیچر کو جگہ دیں۔

5. چمکدار ٹائلز

شیشے کے جیسی چمکدار ٹائلز ساخت کے لحاظ سے مضبوط اور صاف کرنے میں نہاےت آسان ھوتی ہیں۔ اپنے نئے سال کے غسل خانہ کے لئے دلکش اور خوبصورت سٹائل اور دلکش رنگوں کی ٹائلز کا انتخاب کریں۔

6. شاور کے پردے

اپنے غسل خانہ کے شاور کے لئے راز داری کے لئے پردوں کو بھی نئے سال کے لئے تبدیل کریں۔ دلکش نمونوں اور خوبصورت رنگوں سے مزین پردوں کو اپنے شاور میں نصب کریں۔

7. نئے سال کے لئے فرش کا دلکش ڈیزائن

اپنے غسل خانہ کو جدید اور خوبصورت انداز دینے کے لئے اس میں سٹائلش اور دلکش فرنیچر کے ٹکڑوں کا انتخاب کریں۔ جدید اور خوبصورت مگر منفرد ڈیزائن کے فرش نئے سال کے لئے استقبالی گرمجوشی پیش کرتے ہیں۔

8. سنگِ مر مر

2018 کے نئے فیشن میں سنگِ مر مر عروج پر ھے۔ حقیقت یہ ھے کہ یہ مواد نئے سال کے لئے گرم جوش استقبال پیش کرنے کے لئے بہترین ھے۔

9. خوشگوار ماحول

آرام دہ اور خوشگوار ماحول غسل خانے کے لئے لازمی جزو ھے اس کا مطلب یہ ھے کہ آپ اپنے غسل خانہ کو پودوں سے لے کر در و دیوار اور فرش تک اسے مکمل صحیح معنوں مین بدلنے کی ضرورت ھے۔

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah