وہ کون ہے جسکو DIY سے محبت نہیں ہوتی ؟ ایک شاندار طریقہ ہے جس سے آپ اپنے گھر کو منفرد وضع دے سکتے ہیں۔ اپ سائیکلینگ ابھی بہت مشہور ہوگئی ہے، جبکہ ہر کوئی ان کو بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور ان کے لیئے بجٹ بھی مخصوص ہوتا ہے لیکن نتائج بہت اعلیٰ ہوتے ہیں جو کہ ہم آپکو دکھائیں گے۔انٹیرئیر ڈیزائنر سبجھتے ہیں کہ ہر کسی کے پاس بہت زیادہ بجٹ نہیں ہوتا اسلئیے کچھ مالکان کے لیئے اپ سائیکلینگ بہترین تجربہ رہتی ہے۔ اگر آپ میں بھی ایک آرٹسٹ چھپا ہوا ہے اور آپ بھی کچھ نیا اور شاندار آئیڈیا ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو اپ سائیکلینگ آپ کے لِئے بہترین ہے۔ آئیے ہمارے ساتھ کچھ متاثر کن آئیڈیاز کے لِئے۔ اگر آپکو کچھ بھی پسند نہیں آیا تو یہ بیڈ روم ضرور پسند آئے گا۔
ایک پرانا لوہے کا ٹرنک ایک بہت اچھا کافی ٹیبل بن سکتا ہے۔ لیکن زنگ سے نجات مت حاصل کیجیئے گا کیونکہ آجکل اسکا فیشن ہے۔
باد آورد لکڑی کو جمع کریں اور آپ ایک بہت بہترین فوٹو فریم بنا سکتے ہیں۔ آپ اسکو اپنے گھر کے مطابق رنگ کر سکتے ہیں۔
پرانے کریٹس اسٹوریج کے لیئے استعمال ہوسکتے ہیں۔ ان پر الگ وضع کے لیئے نشانات رہنے دیں۔ نیچے پہیے لگا لیں تا کہ انکی حرکت آسان ہو۔
پھلوں والی ٹرے بہت خاص ہوتی ہیں ان پر ہکس لگا کر آپ ان کو برتن کگانے والی ٹرے بنا سکتے ہیں۔
پیلٹس بہت آسانی سے مل جاتے ہیں اور بہت سستے ہوتے ہیں۔ ان سے آپ بہت کچھ بنا سکتے ہیں۔
اگر آپکو پہیوں والی اسٹوریج نہیں پسند تو اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
نوجوانوں کے کمرے کے لیئے یہ بہترین صوفہ ہے۔
کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہ بہت اچھے لیمپ شیڈز بن سکتے ہیں۔
اسکو زنگ نہیں لگتا اسلیئے یہ باغیچے کے لیئے بہترین ہے۔
یہ لکڑی کی اسٹرپس بہت منفرد لگتی ہے۔
وہ کتابیں جو پھٹی ہوئی ہیں انکو آپ فرنیچر میں استعمال کر سکتے ہیں۔ کتابی کیڑوں کے لیئے بہترین
آپ اس کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں فارن پرنٹ کے ساتھ
اسکو سائیڈ ٹیبل میں تبدیل کرنا بہت آسان ہے صرف کچھ کیلوں کی ضرورت ہو گی۔
اگر آپ کے پاس ایک اسکیٹر بوئی ہے تو اس پر ہک لگا کر اسکو ہینگر بنا لیں۔ شاید اس سے آپ کے بیٹوں بھی اپنے کوٹ ٹانک لیں۔ شاید۔۔۔۔۔
یہ صرف صحن میں رکھا ایک عام سا پیلٹ ہے جس میں دراز ہے بنائی گئی ہے یہ عام ہے لیکن وضع قطع سے ایک ڈیزائنر پیس لگ رہا ہے۔
یہ صرف صحن میں رکھا ایک عام سا پیلٹ ہے جس میں دراز ہے بنائی گئی ہے یہ عام ہے لیکن وضع قطع سے ایک ڈیزائنر پیس لگ رہا ہے۔
ہم سب جانتے ہیں کہ بچوں کو صوفے بہت پسند ہوتا ہے،لیکن یہ بہت زیادہ مہنگا نہیں ہے۔ یہ صرف کچھ پیسوں کا ہے اور آسانی سے صاف بھی ہوسکتا ہے۔
یہ آپ کے گھر کو چند سیکنڈز میں تبدیل کر سکتا ہے ذرا ان لکڑی کے ٹکڑوں کو تو دیکھیں۔
آپ ان خالی بوتلوں کو ایک نئی وضع میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ لیکن ان کے کناروں کو موڑنا نہ بھولیں
یہ دیہاتی وضع کا پیلٹ جس کو بیچ کے انداز میں رنگا گیا ہے اور اس میں اگر ہینگر لگا دیا جائے تو یہ کپڑے ٹانکنے کی جگہ بن جائے گی۔
اگر آپ بہت زیادہ تخلیقی ہیں تو،تو آپ ان پیلٹس کو رنگ دیں تو یہ کافی کے ٹیبل بن جائیں گے اگر آپ مزید متاثر ہونا چاہتے ہی تو اس مضمون پر دھیان دیں۔ آپ کے گھر کے لیئے ۱۲اپ سائیکل پروجیکٹس آپ کے گھر کے لئَے