سجایا گیا ہر اپارٹمنٹ اپنے انداز میں بے مثال ہے۔

Hiba Hiba
Stripes, Prego Sem Estopa by Ana Cordeiro Prego Sem Estopa by Ana Cordeiro Dapur Modern
Loading admin actions …

آج ہم پرتگال کے پیشہ ور اینا کورڈیرو کے بنائے ہوئے خاص ڈیزائن آپ کو دیکھئیں گے۔ یہ بہت مشہور اور نفیس برانڈ ہے، جہاں ڈیزائن اور اندونی سجاوٹ کے بیشتر اسٹائل موجود ہیں۔

انہوں نے پہلے بھی انوکھے اور بہترین مواد جمع کروائے تھے اور آج ہم اس مکالمے میں آپ کو انہیں کے گھر کے لئے کئے کام کا ایک بے مثال منصوبہ دیکھائیں گے ۔ روایتی ڈیزائنز سے ہٹ کہ انوکھی سجاوٹ کے نمونہ اس آرٹیکل میں دیکھائے گئے، آئیے گھر کے اندر کا جائزہ لیں ، آپ امنے گھر کو ایسا سجانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

​گھر کا مخصوص داخلی راستہ

گھر کے داخلے کی صورت میں بصری اثرات پر بھروسہ کرنے کا سجاوٹ کے مختلف حصوں پر گہرا اثر پڑتا ہے اور رنگوں کی وضاحت بھی پرکشش لگتی ہے اور لوگوں کی توجہ کا بائث بنتی ہے۔

شیشہ۔

گھر کے داخلے میں شیشے کا ہونا خواتین کے لئے بہت مناسب انتخاب ہے۔ شیشے کی موجودگی داخلی راستے کو روشن بناتی ہے اور گھر کے اندھیرے میں شیشہ دیکھنے کی زحمت سے بھی انسان بچ جاتا ہے۔ اس شیشے کے ساتھ نیلے رنگ کی موجودگی، پیلے اور ہرے رنگ کا کچھ احساس اس جگہ کو خوبصورت اور زندگی سے نھرپور بنا رہا ہے۔

سونے کا کمرہ اور دفتری میز۔

رہنے کے اس کمرے کے اندر ہی دفتری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایک کونا دفتری کاموں کے لئے منتخب کر دیا گیا ہے۔ کھرکھی کے ساتھ لکڑی کا دفتری میز اور ایک کرسی رکھی گئی ہے۔ کرسی کی رنگت، کمرے کے باقی فرنیچر کی طرح ہری ہے۔ سفید، نیلے اور ہرے رنگوں کا میلاپ کمرے کو خوبصورت بنا رہا ہے۔

​رنگوں کی پیلیٹ۔

اس کمرے کے مختلف رنگ اور داریاں بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ سفید رنگ کی پلنگ کی چادر اور اس پہ لگی ہری لکیریں کمرے کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہی ہیں۔ اس پلنگ کے ساتھ رکھے گئے دو میز اور میزوں پر دکھے گئے لیمپ ، روشنی کا ایک خوبصورت زریعہ بن رہے ہیں۔

مختلف رنگوں کے استعمال کے باوجود کمرے کی سادگی برقرار ہے اور ان رنگوں کی ہی بدولت ڈیزائن اور ماڈرن پن قائم ہے۔

​ایک چھوٹا سیشن۔

اپنے کمرے میں موجود آفس کو بھی باقی کمرے کی طرح کا رنگ ریں، تھوڑا سا فرنیچر زیادہ جگہ نہیں لے گا ساتھ پھولوں کی سجاوٹ خوبصورتی کا بائث بنے گی اور ایک چھوٹی الماری ، کتابوں کو رکھنے میں لائبریری کا کام دے گی۔

سفید اور نیلی نککاشیدار دیواریں مختلف اور مخصوص دیکھائی دے رہی ہیں۔

موم بتیوں اور پھولوں کا جوڑ رہنے کے کمرے میں ایک خاص ماحول پیدا کر رہا ہے۔

بچوں کے کمرے میں خوشیاں لانے کا راز۔

کیا آپ کو اس کمرے میں چھپی خوبصورتی کا راز معلوم ہے؟ لال بنریدار رنگوں کے ساتھ سفید رنگ کا استعمال کمرے کو خوشیاں، تازگی اور زندگی سے نواز رہا ہے۔ یہ کمرہ نیلے رنگ سے خالی تھا اس لئے دیواروں پر نیلے رنگ کا استعمال کر لیا گیا ہے، جو بہت عمدہ اور خوبصورت لگ رہا ہے۔

مختلف اور عجیب، جیسا پہلے کبھی بچوں کے کمرے کی سجاوٹ میں نہ دیکھا ہو گا۔

​غسل خانہ۔

غسل خانے میں ہرے رنگ کا استعمال آج بھی فلمی ہے، پودوں کی طرح ہری، چینی مٹی کی دیواریں جو کہ روایتی سفید رنگ کے غسل خانے سے مکمل طور پر ہٹ کے ہیں۔

​چھوٹا اور صبح کے لئے بہترین۔

یہ جگہ ناشتا کرنے یا دن کے آغاز میں کچھ کھانے کے لئے ایک بہترین جگہ ہے، جہاں سجاوٹ سادگی کے ساتھ کی گئی ہے اور پھولوں کا خوبصورت گولدان صفائی اور طہارت کا زریعہ ہے اور دن کے آغاز میں ہی انسان کو پر امیدی کا احساس دیتا ہے۔

چھوٹا لکڑی کا میز اور کرسیاں اور میز پر رکھا خوبصورت غلاب کے پھولوں کا گولدان۔

رہنے کا کمرہ۔

سفید اور نیلے رنگ اس کمرے کو علیدگی بخش رہے ہیں اور دیوار پہ لگےمختلف نقشے اور ان نقشوں سے ملاپ کرتا کالین اور فرنیچر رہنے کے کمرے کو خوبصورت، انوکھا اور غیر روایتی انداز دے رہا ہے۔

سادہ فرنیچر جہاں کمرہ سفید رنگ کے سوفوں ، لکڑی کا سادہ میز اور سفید لکڑی اور شیشے کے سامنے زخیرہ اندوزی کی جگہ، سفید پردے جو کمرے کی سجاوٹ کو چار چاند لگائیں گے اور خوبصورتی کو بڑھائیں گے۔

کمرے میں شامل کردہ پیلی رنگت جو کمرے کو پر رونک اور خوبصورت بنا رہی ہے۔

مخصوص یونٹس اور سادہ پیلی روشنائی

اہک چھوٹا رہنے کا کمرہ۔

یہ جگہ سب گھر والوں کے اکٹھا ہونے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کے لئے بہترین جگہ ہے، کھانے کے میز اور لکڑی کی کرسیوں میں سفید اور نیلے رنگوں کا ملاپ اور ہرے رنگ کے گولدانوں کی موجودگی اس کمرے کو مزید خوبصوت بنا رہی ہے۔

یہبھی پڑہیں۔

​سادہ لکڑی کا کٹا فرنیچر۔

اس کمرے کی خوبصورتی سفید رنگ کے فرنیچر پر بھی انحصار کر رہی ہے۔ ایک چھوٹا رنگیلا پلنگ، میز اور اس کے ساتھ لگی دو کرسیاں، لائبریری اور اس پہ لگے پھٹے اور زخیرہ اندوزی کے ہونٹس اور ان سب کے ساتھ چھت سے لٹکتا لیمپ۔

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah